رشتے محض گمان سے قائم نہیں رہ سکتے
رشتے محض گمان سے قائم نہیں رہ سکتے، ان کو اپنی ذات اور انا کا ایندھن جلا
کر زندہ رکھنا پڑتا ھے. اس میں بھی ہر انسان کی اپنی Capacity ھے کہ کہاں
تک اور کب تک ایندھن مہیا کر پاتا ھے. ہر انسان کی صلاحیتیں فرق ھوتی ھیں.
خواہ وہ صلاحیت خود جلنے کی ھو، یا اپنے لئے کسی دوسرے کو جلتا دیکھتے رہنے
کی ھو.
0 comments: