ویلنٹائن ڈے
دن
تو سبھی عام اور ایک سے ہوتے ہیں .. یہ ہماری سوچ اور جذبہ ہی انہیں خاص
بناتا ہے. ورنہ روزانہ عید منائی جاتی، روزانہ شب بارات ہوتی ............
لیکن نہیں .. دن مخصوص کر کے سیلیبریٹ کرنے میں ایک مزہ ہے.... ان کے
انتظار میں بھی ایک مزہ ہے. ویلنٹائن ڈے کا تو میں نے مذاق میں کہہ دیا ... مناتے ہم کوئی نہیں ... ویسے بھی اب کہاں وہ عمریں گلابوں والی ....
لیکن سیریسلی ... چھوٹے موٹے recreational ایونٹس ہونے چاہئیں، ناصرف ایموشن اور ریلیشن شپ کے لئے بلکہ کھیلوں ، تعلیم اور تربیت کے لئے بھی ....... ہماری قوم کی موجودہ فرسٹریشن میں ایک بڑا حصہ ہماری کسی بھی قسم کے پازیٹو ایونٹس کا انعقاد نہ ہونا ہے ..... بنیادی طور پر لوگ خوش رہنا چاہتے ہیں، وہ زندگی کو انجوائے کرنا چاہتے ہیں .... جب ان کو مثبت ذرائع دستیاب نہیں ہوتے، تو وہ الٹی طرف نکل جاتے ہیں ... موسیقی پر فتوے لگائیں گے تو وہ میوزک والی نعتیں پڑھ کر اپنا کتھارسس کر لیتے ہیں... مستی میں جھومنے پر فتوی لگائیں گے تو وہ قوالی کی محفلوں میں جا کر جھوم لیتے ہیں.. وہ سیاسی جماعت کے جلسوں میں جا انقلابی ترانوں پر ناچ لیں گے ... ہماری تفریح کے مواقع بتدریج کم ہوئے ہیں. اچھی فلمیں بنانے کی بجائے سینیما جانا گناہ ٹھہرا ... لاہور میں ایک بسنت ہوا کرتی تھی وہ بھی منفی رویوں کی نذر ہو گئی. .. دہشت گردی کے ناسور کی وجہ سے کوئی کرکٹ ٹیم پاکستان آنے کو تیار نہیں. ہمارے سٹیڈیم ویران ہو گئے. لوگ آخر پرمسرت لمحے گزارنے کہاں جائیں
ہم کیوں اتنی پابندیاں لگاتے ہیں ... ہم نے کیوں جائز و ناجائز کی نہ ختم ہونے والی لسٹ بنا رکھی ہے. جو چیز ہمیں سوٹ کرتی ہے، اسکو اپنی اس لسٹ سے نکال باہر کرتے ہیں، باقیوں کو اسی لسٹ کے معیارات سے پرکھتے اور ریجیکٹ کرتے ہیں ... سوچ کی آزادی یہی ہے کہ لوگوں کو اپنی زندگی کے فیصلے خود کرنے دیں ..... کسی کو صرف اس بات پر ریجیکٹ یا ناپسند نہ کیا جائے کہ اس کی سوچ اور انٹرسٹ ہم سے میل نہیں کھاتے.

ثروت
گل نے مجھے ابھی تک سالگرہ وش نہیں کی .... کوئی بات نہیں ... میں سوچ کی
آزادی کے ساتھ ساتھ "بھولنے" کی بھی آزادی دیتا ہوں ثروت گل کو ہمیں اپنی زندگیوں سے بے جا شکایتوں کو باہر نکال پھینکنا چاہئے .. خود سے تھوڑا وزن کم کر لیں .. زندگی کو تھوڑا ہلکا کر لیں . میں تو ویسے بھی اوور ویٹ ہوتا جا رہا ہوں
مجھے پتا ہے فاطمہ عنبرین کسی کو سالگرہ کی مبارک نہیں دیتیں. ان کے اپنے عقائد ہیں، میں ان کی سوچ کا احترام کرتا ہوں، اور ان سے ایسی کسی مبارکباد کی بالکل امید نہیں کرتا .... لیکن اس سے ہماری آپس کے تعلق میں ایک پرسنٹ بھی فرق نہیں پڑنا چاہئے. مجھے وہ پھر بھی عزیز ہیں
ویسے سچ پوچھیں تو کاہے کی برتھڈے، کیسی برتھڈے ... ادھر دفتر میں بیٹھا کام میں الجھا ہوں .... آپ لوگوں کی پوسٹس اور کمنٹس دیکھ دیکھ کر چسکے لے رہا ہوں .... اور کیا.. اور بس....... بیوی بچے ادھر گھر میں وہی نارمل روٹین سے زندگی گزار رہے ہیں ... کل یہ برتھڈے بھی نہیں رہے گی ... کیا فرق پڑتا ہے ... کچھ بھی نہیں

ٹیسٹ
جواب دیںحذف کریں