سیکھ
زندگی میں کچھ بھی سیکھا ہوا بھی کبھی رائیگاں نہیں جاتا. زندگی میں کسی نہ کسی موڑ پر وہ ضرور کام آتا ہے. اسلئے اگر کچھ نیا سیکھنے کا موقع ملے تو یہ مت سوچیں کہ یہ تو میرے شعبے سے متعلق نہیں یا مجھے اسکا براہ راست کوئی فائدہ نہیں .
...... بس سیکھ لیں. مکمل یاد نہیں بھی رکھ پاتے تو بھی کوئی فکر نہیں.
0 comments: