لبرل اور کنزرویٹیو سوچ
میرا
اپنا ذاتی خیال ھے کہ لبرل یا کونزرویٹیو طرزِفکر کو ہمیشہ مذھب سے جوڑ
دینے کی کوئی ضرورت نہیں. یہ ایک انسانی اندازِفکر ھے، جو کسی بھی انسان کی
زندگی کے کسی بھی شعبے مثلا انٹرٹینمنٹ، سپورٹس، فکشن، فلسفہ، سفر،
کاروبار، صحت، فوڈ، لباس حتی کہ مذھب میں بھی اور تقریبا روز مرہ کی زندگی
میں درپیش ھر ھر معاملے میں کسی بھی انسان کے فیصلوں اور ایکشنز سے واضح ھوتا ھے.
ظاہر ھے ہر انسانی سوچ کے پس پردہ اسکا ایک بیک گراؤنڈ ھوتا ھے، جس کی حقیقت سے انکار ممکن نہیں. یہ مکمل طور پر کسی بھی انسان کی ذاتی ترجیح ھے. کہ وہ کس معاملے میں کیسا طرزِفکر رکھتا ھے.
میرا یہ بھی ماننا ھے کہ کوئی بھی مکمل کنزرویٹو یا مکمل لبرل کبھی نہیں ھوتا، ہر انسان مختلف شعبوں میں ان دونوں طرح کے اندازِفکر کا مجموعہ ھوتا ھے. کبھی لبرل چوائس فائندہ مند رہتی ھے اور کبھی کونزرویٹیو.
میں اپنی بات کروں، تو میرے دوست مجھے کونزرویٹیو خیال کرتے ھیں، اور میری فیملی مجھے لبرل سمجھتی ھے. جبکہ میرا اپنا خیال ھے کہ میں 70 فیصد کنزرویٹیو اور 30 فیصد لبرل ھوں.

- پرسنل پریفرینس (ذاتی ترجیج) کیا ھوتی ھے؟
یہ
بالکل ویسے ہی ھے جیسے آپ کبھی پیاسے ھوں، اور آپ کے سامنے پانی کے بھرے
تین گلاس پڑے ھوں، ایک شیشے کا دوسرا مٹی کا اور تیسرا سٹیل کا _____ اور
یہ مکمل طور پر آپ کی ذاتی ترجیح ھو گی کہ آپ ہاتھ بڑھا کر کونسے گلاس سے
پانی پیتے ھیں. لیکن اس لمحے شعوری یا پھر لاشعوری طور پر کوئی نہ کوئی سوچ
آپ کے ذہن میں کارفرما ضرور ھو گی
ھو سکتا ھے کہ آپ مٹی کا گلاس اٹھائیں اور دل میں یہ سوچ ھو کہ چونکہ میرے آباؤ اجداد یا ہمارے پیارے نبی (ﷺ) نے مٹی کے برتن میں پانی پیا ھو گا________ ھو سکتا ھے شیشے کا گلاس اٹھاتے ہوئے آپکی یہ سوچ ھو، کہ شفاف پانی نظر آ رھا ھے یقینا جراثیم اور گندگی نہیں ھو گی اس گلاس میں.._______ یا ھو سکتا ھے کہ آپ سٹیل کا گلاس اٹھائیں کیونکہ آپ کو ذاتی طور پر دھاتی برتن میں پانی پی کر فرحت کا احساس ھوتا ھے.
یہ کسی بھی معاملے میں ہر انسان کی پرسنل پریفرینس ھے. چونکہ ہمارے مذھب نے ہمیں کسی ایک خاص طرح کے میٹیریل کے بنے برتن سے پانی پینے کے لئے باؤنڈ نہیں کیا، اس لئے اس معاملے میں مذھب کو لانا کم عقلی ھو گی.

0 comments: