فائنل ٹچز
جب
کوئی تخلیق کار کوئی نئی چیر تخلیق کرتا ہے تو وہ اسکی دنیا میں نمائش
(اور پزیرائی کے لئے) بہت جذباتی ہوتا ہے. اور اسی ایکسائٹمنٹ میں کبھی جلد
بازی میں الفا یا بِیٹا ورژن کو فائنل ورژن کے طور پر پیش کر دیتا ہے....
جس سے اکثر پراڈکٹ کا وہ امپریشن جم نہیں پاتا.___ بہت سے پوائنٹس پر نوک
پلک درست کرنا ناگزیر ہوتا ہے .. کبھی کبھی کچھ فائنل ٹچز پراڈکٹ کا اوور
آل امپیکٹ بدل کے رکھ دیتے ہیں............. اس لئے اپنی تخلیق کے تکمیل کے
مراحل کے نزدیک پہنچ کر ایک تخلیق کار کو اپنے جذبات پر قابو رکھتے ہوئے
ایک انالیسٹ (تجزیہ کار) کا بہروپ بھر لینا چاہئے. جب تک مکمل اطمنان نہ ہو
جائے، پروڈکٹ کو منظر عام پر لانے سے گریز کیا جانا چاہئے.
0 comments: