ورائٹی
دودھ کی لسی میں پانی ڈال کر بڑھاتے جاؤ.
بڑھاتے جاؤ ___ ایک وقت آتا ھے جب اخیر ہو جاتی ھے. اسی طرح جب ایک ہی بات ،
ٹاپک اور ایشو کو پکڑ کر کئی کئی دن تک گھسیٹا جائے تو لوگ ناچاہتے ہوئے
بھی اکتانا شروع ہو جاتے ہیں. اور بریک چاھنے لگتے ہیں.
میری خواہش ھے کہ میرے حلقہ احباب کے لوگ ناصرف اپنی سنجیدہ گفتار میں، بلکہ اپنے طنزو مزاح
اور حتی کہ سوشل میڈیا پر بھی اپنے موڈ اور ایکٹیویٹیز میں Variation لے کر آنا
سیکھیں. Variation کائنات کا خمیر ھے. اوپر اوپر سے ہر کوئی تغیرات
(تبدیلیوں) کی مخالفت کرتا ھے، مگر دل سے ہر کوئی تغیرات ہی سے محبت کرتا
ھے.
0 comments: