ناول نگار
بڑے ناول نگار کا کمال یہ ہے کہ ناول کا ہر اقتباس رائیٹر کی اپنی سوچ پیش
نہیں کرتا. وہ کردار بُنتا ہے، اور اپنے بنائے کرداروں کی سوچ کی عکاسی
کرنے کو انکی سوچ بھی تخلیق کرتا ہے. ہر اچھے ناول نگار کے اندر اک چھوٹا سا رب ہے
ملاوٹ
جہاں
انسان کی طمانیت و تسکین کا ایک بہت بڑا سبب اسکی سوسایٹی ہے وہیں اسکے
لمحوں کی خوشیوں کی قاتل بھی سوسایٹی ہی ہے. جب بھی دو لمحوں کے دوران ہم
سوچتے ہیں کہ "لوگ کیا کہیں گے" تو سمجھو ہم نے خالص دودھ میں پانی کی
ملاوٹ کی.
0 comments: