ھم
"ہم دوسروں میں بھی خود ہی کو تو تلاشتے ہیں، جہاں کسی میں ذرا سا اپنا پن یا "اپنا سا پن" نظر آ جائے _____ بس ہم فورا اس ذات سے بہت سارا اپنا پن نچوڑنے کی کوشش کرنے لگتے ہیں..... جب وہ حسب خواہش "اپنا پن" نہیں مل پاتا تو زبردستی اپنے پن کی مقدار ٹھونسنے کی کوشش کرنے لگتے ہیں .... آخر کار مایوسی اور فرسٹریشن ہمارا مقدر بننے لگتی ہے."
0 comments: